ایوان تجارت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے، چیمبر آف کامرس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے، چیمبر آف کامرس۔